جسم کا ایسا نازک حصہ جہا ں سے با ل اکھا ڑنے سے مو ت واقعہ ہو سکتی ہے

جسم کا ایسا نازک حصہ جہا ں سے با ل اکھا ڑنے سے مو ت واقعہ ہو سکتی ہے
part body

زیادہ تر ناک کے ذریعے سانس لیتے ہیں اور اس دوران ہم جتنی بھی ہوا سانس کے ذریعے اندرلیجاتے ہیں
ہماری ناک اسے کو صاف کرتی ہیں. ناک کے اندر موجود بال اس ہوا کو صاف کرنے کے لیے پہلے فلٹر کا کام کرتے ہیں.ہم نے عموماً دیکھا ہے کہ لوگ ناک کے بالوں کو ایک چمٹی کے ذریعے اکھاڑتے ہیں. یہ طریقہ آپ کے لیے بہت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے. ویب سائٹ بزنس انسائیڈرنے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں نیویارک یونیورسٹی کے ماہر امراض ناک ، کان و گلا ڈاکٹر ایرک وائٹ نے بتایا ہے کہ ناک کے بالوں کو چمٹی سے اکھانا کس قدر نقصان دہ ہو سکتا ہے. ڈاکٹر ایرک کا کہنا تھا کہ جب ہم ناک کے بالوں کو چمٹی سے اکھاڑتے ہیں تو یہ جلد کے اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں۔ٹوٹ جاتے ہیں، جس سے جلد میں ایک سوراخ بن جاتا ہے. اس سوراخ میں بیکٹیریا چلے جاتے ہیں. جیسا کہ آپ جانتے ہوں گے کہ بال اکھاڑنے سے بسااوقات معمولی خون بھی نکل آتا ہے. اس کا مطلب ہے کہ بال اکھاڑنے سے بننے والے سوراخ کے پاس خون کی وریدیں بھی ہوتی ہیں اور ڈاکٹر ایرک کے مطابق یہ بیکٹیریا ان خون کی وریدوں کے ذریعے باقی جسم میں پھیل جاتے ہیں اور انفیکشن کرتے ہیں.
جسم کا ایسا نازک حصہ جہا ں سے با ل اکھا ڑنے سے مو ت واقعہ ہو سکتی ہے جسم کا ایسا نازک حصہ جہا ں سے با ل اکھا ڑنے سے مو ت واقعہ ہو سکتی ہے Reviewed by Rizwan on 3:48 AM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.