’کھوتی کا دودھ پینے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ

’کھوتی کا دودھ پینے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ۔۔۔‘ ٹی وی پروگرام میں رانی آپا نے ایسا انکشاف کردیا کہ 

پورا پاکستان دنگ رہ گیا، ایسا کیا کہا؟ جان کر آپ بھی پینے پر مجبور ہوجائیں گے



ہمارے ہاں عوام کو گدھے کا گوشت کھلائے جانے کے واقعات تو پیش آ چکے ہیں لیکن لگتا ہے کہ اب گدھی کا دودھ پلانے کی تیاری بھی کی جا رہی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گدھے کا گوشت تو چھپ چھپا کر کھلایا جا رہا تھا لیکن گدھی کا دودھ غالباً اس کے حیران کن اوصاف بیان کر کے پلایا جائے گا۔ 
ویب سائٹ Parhlo کی رپورٹ کے مطابق ٹی وی چینل ’اے آر وائی زندگی‘ پر فیصل قریشی کے شو میں رانی آپا نے اس موضوع پر اظہار خیال کیا اور گدھی کے دودھ کے کچھ ایسے فوائد بیان کئے کہ سننے والے دنگ رہ گئے۔ پروگرام میں بتایا گیا کہ گدھی کا دودھ انسانوں کیلئے بھی مفید ہے اور خصوصاً یہ ماں کے دودھ کے قریب ترین چیز ہے۔ مزید یہ کہ گدھی کے دودھ میں چکنائی کم ہوتی ہے، دراصل گائے کے دودھ سے بھی کم، جبکہ اس کا ذائقہ قدرے میٹھا ہوتا ہے اور اس میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ بھی پایا جاتا ہے جو متعدد اقسام کی بیماریوں اور سوزش کے خلاف مزاحمت رکھتا ہے۔


’کھوتی کا دودھ پینے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ ’کھوتی کا دودھ پینے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ Reviewed by Rizwan on 11:08 PM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.