ماہرین غذائیت نے صحت مند رہنے کے نئے نسخے بتادیئے

Related image

 آسٹریلیا کی خاتون ماہر غذائیت نے اپنے تازہ ترین بلاگ میں صحتمند رہنے کے کچھ نئے نسخے بتائے ہیں اور صورتحال یہ ہے کہ لوگوں نے ابھی سے ان طریقوں پر عمل کرنا شروع کردیا ہے۔ خاتون ماہر غذائیت جیسکا سفل جو ایک ڈاکٹر بھی ہیں نئے پیغام میں یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ انسان کی پلیٹ میں کتنا کھانا ہونا چاہئے اور اسے کتنی مقدار میں مائع اشیاءاستعمال کرنی چاہئے۔ پہلے مرحلے میں انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اگر آپ اپنا وزن مقررہ حد سے زیادہ محسوس کرتے ہیں تو آپ کو پہلی فرصت میں بسیارخوری ترک کردینی چاہئے اور محدود مقدار میں چیزیں کھانی چاہئیں۔ روبی اولا نامی خاتون صحافی کو انٹرویو میں بتایا کہ ان کے خیال میں اچھی خورک ہی دنیا ہی بہترین دوا ہے۔ اس لئے دواﺅں سے زیادہ صحت بخش کھانوں پر توجہ دینی چاہئے۔ روبی اولا جو خود جنرل پریکٹشنر بھی ہیں، لندن سے تعلق رکھتی ہیں مگر انکا زیادہ قیام سڈنی میں رہتا ہے۔ انہوں نے لوگوں کو زیادہ مرغن غذائیں ڈارک چاکلیٹ سے بھی دور رہنے کا مشورہ دیا۔
ماہرین غذائیت نے صحت مند رہنے کے نئے نسخے بتادیئے ماہرین غذائیت نے صحت مند رہنے کے نئے نسخے بتادیئے Reviewed by Rizwan on 1:06 AM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.